D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

تخم کاشتن (بیچ ہونا) - حضرت ابن سیرین

تخم کاشتن (بیچ ہونا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے بیج بوئے اور پھر جمع کئے ہیں تو دلیل ہے کہ مرتبہ اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ جہاں ہوئے ہیں وہیں کھاتا...

Read More

تخم کاشتن (بیچ ہونا) - حضرت دانیال

تخم کاشتن (بیچ ہونا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اپنی زمین میں خم ہوتا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کریگا اور اس کا کام بنے گا۔ اور اگر اپنی ہوئی ہوئی زمین میں کاشت کرتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اس کو مال...

Read More

تخم کاشتن (بیچ ہونا) - حضرت جعفر صادق

تخم کاشتن (بیچ ہونا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخم ہونا چار وجہ پر ہے : اول مرتبہ اور بزرگی۔ دوم فساد - سوم مال حرام چهارم تجارت میں نفع۔ تخمہ (ہیضہ کی ابتدائی حالت)

Read More

تخم کاشتن (بیچ ہونا) - حضرت ابن سیرین

تخم کاشتن (بیچ ہونا)

10 حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کو تخمہ ہو گیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ وہ بیاج کا مال کھائے گا اور اس کو خرابی ہو گی۔ چاہیے کہ وہ توبہ کرے تاکہ عذاب خد...

Read More

تخم کاشتن (بیچ ہونا) - حضرت جعفر صادق

تخم کاشتن (بیچ ہونا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخمہ چار وجہ پر ہے : اول سودی مال۔ دوم فساد سوم مال حرام... چهارم خواہش نفس کی تابعداری۔ تخمہار کئی طرح کے بیج) حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعا...

Read More