D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

آگ کا روشن کرنا

آتش افروختن

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں آگ کا روشن کرنا بادشاہ کو قوت ہے اور بغیر دھوئیں کے آگ اور زیادہ قوت ہے اور دھوئیں والی آگ بادشاہ کے ظلم اور غم و اندوہ اور نقصان پر دلیل ہے۔

Read More

گرم ہونے کے لئے آگ روشن کی یا کوئی اور گرم ہو وے

آتش افروختن

اگر گرم ہونے کے لئے آگ روشن کی یا کوئی اور گرم ہو وے تو دلیل ہے کہ کوئی چیز طلب کرے گا اور نفع پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بے فائدہ آگ روشن کی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ بے وجہ لڑائی اور جھگڑا کرے گا۔

Read More