بیگانی سرائے میں جانا
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے: اگر خواب میں دیکھے کہ بیگانی سرا میں ہے اور کسی کو نہیں پہچانتا اور وہاں پر مردے ہیں تو دلیل ہے کہ وہ سرائے آخرت ہے اور موت قریب ہے۔
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے: اگر خواب میں دیکھے کہ بیگانی سرا میں ہے اور کسی کو نہیں پہچانتا اور وہاں پر مردے ہیں تو دلیل ہے کہ وہ سرائے آخرت ہے اور موت قریب ہے۔
Read Moreاگر دیکھا کہ وہاں جا کر واپس آیا ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہوگا لیکن شفاء پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ معلوم سرا میں گیا ہے اور اس کی بنیاد مٹی کی ہے تو دلیل ہے کہ حلال روزی پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سرائے کی بنیاد چونے اور پختہ اینٹ کی ہے تو دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ وہ سرائے بڑی اور فراخ ہے تو دلیل ہے کہ روزی فراخ ہوگی۔
Read Moreاگر چھوٹی سرائے دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر دیکھے کہ اپنی سرائے اکھاڑتا ہے تو دلیل ہے کہ درست راستہ اپنے اوپر بند کرے گا اور عبادت نہ کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ پرانی سرائے اکھاڑی ہے تو دلیل ہے کہ اس پر خیرات کا دروازہ کھلے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ نئی اور پاکیزہ سرائے ہے تو دلیل ہے کہ تندرستی اور والدین کی عمر دراز پر دلیل ہے۔
Read More