اپنے آپ کو سرا پردے میں دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر اپنے آپ کو سراپا پردے میں دیکھے اور جانے کہ اس کی ملک ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی اور مرتبہ پائے گا اور ممکن ہے کہ سردار ہو۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر اپنے آپ کو سراپا پردے میں دیکھے اور جانے کہ اس کی ملک ہے تو دلیل ہے کہ بزرگی اور مرتبہ پائے گا اور ممکن ہے کہ سردار ہو۔
Read Moreاگر دیکھے کہ بادشاہ کے سراپردے میں مقیم ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے عزت اور مرتبہ پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ بادشاہ کا سرا پردہ گر گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی سلطنت کو زوال ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ بادشاہ کا سرا پردہ جل گیا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ مرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کو بادشاہ سرا پردہ سے باہر لایا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہی پائے گا اور ملک حاصل کرے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے: خواب میں سرا پردہ دیکھنا پانچ وجہ پر ہے: (1) سلطنت (2) ریاست (3) ولایت (4) دولت (5) سپاہی بننا۔
Read More