سراب دیکھنا
سراب( ریت جو دور سے پانی نظر آتی ہے)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سراب جھگڑا اور خصومت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سراب ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سراب جھگڑا اور خصومت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس سراب ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سراب کھائی ہے۔ تو بھی یہی دلیل ہے کہ جھگڑا اور خصومت ہو گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ سراب زرد ہو گئی ہے اور کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سراب کسی کو دی یا گھر سے باہر ڈالی ہے۔ دلیل ہے کہ لڑائی جھگڑے سے خلاصی پائے گا۔
Read Moreسراب کو خواب میں دیکھنا غیر مفید ہے۔
Read More