بہت سی تلیاں دیکھنا
اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی تلیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ گرا ہوا مال پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی تلیاں ہیں۔ دلیل ہے کہ گرا ہوا مال پائے گا۔
Read Moreخواب میں سب طرح کی تلیوں کا دیکھنا مال ہے۔ اور جس جانور کا گوشت حلال ہے، اس کی تلی مال حلال کا پاتا ہے۔ اور جس جانور کا گوشت حرام ہے، اس کی تلی مال حرام ہے۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سبزہ دین ہے، خاص کر اگر وقت میں ہے۔
Read Moreاگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس زمین ہے اور اس میں بہت سبزہ ہے تو صلاح اور پاک دینی پر دلیل ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس زمین میں نامعلوم گھاس ہے اور وہ اس کو پہچانتا نہیں ہے تو یہ سب کچھ صاحب خواب کے دین اور دیانت پر دلالت کرتا ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس زمین میں معلوم گھاس ہے۔ تو اس کے مال اور فراخی نعمت پر دلیل ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سبزہ زار میں مقیم ہے۔ دلیل ہے کہ راہ دین پر قائم ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ مردہ سبزہ زار میں مقیم ہے۔ تو اس کی عاقبت اور ثواب آخرت پر دلیل ہے۔
Read Moreاگر سبزہ زار زرد اور مرجھایا ہوا دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
Read More