. - حضرت دانیال
ہر ایک اپنے اپنے زمانہ اور اس عاجز نے استادوں کے فرامین میں سے چھ مخصوں کے فرمان زبانی یاد کئے ہیں میں یگانہ روزگار اور حکیم وقت گزرا ہے اور زمانے میں نجیب النسب ہے۔ (۱) حضرت دانیال علیہ السلام (۲) جع...
Read Moreہر ایک اپنے اپنے زمانہ اور اس عاجز نے استادوں کے فرامین میں سے چھ مخصوں کے فرمان زبانی یاد کئے ہیں میں یگانہ روزگار اور حکیم وقت گزرا ہے اور زمانے میں نجیب النسب ہے۔ (۱) حضرت دانیال علیہ السلام (۲) جع...
Read Moreنہیں پھرتا ہے اور ن یہ علم اصل سے لوگوں کے اس کا قیاس تعبیر کو نہیں چاہتا ہے اور اس طریق کو معلوم کرتا ہے۔ لیکن یہ احوال کے ساتھ صورت اور صفت قدر اور دیانت ہمت اور ارادت اور اوقات کے اختلاف سے بدل جات...
Read Moreصورت اور درویش کہ مالدار عورت کرے گا اور اس سے نفع پائے گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے۔ دلیل ہے کہ بدصورت عورت سے شادی کرے گا۔
Read Moreے مطابق اس کو راحت اگر دیکھے کہ اس کی پشت پر ہلکا بوجھ نے کی پشت ہلکا بوجھ ہے اور وہ بوجھ اس کی ملک ہے۔ دلیل ہے کہ اس بوجھ اور خیر و منفعت پہنچے گی۔ اور اگر دیکھے کہ وہ بوجھ اس قدر ہے کہ اس سے اس کی پ...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ دوسروں کا بوجھ بغیر اجرت کے اٹھاتا ہے۔ تو دلیل ہے کہ خلقت خدا سے خیر اور احسان کے ساتھ پیش آتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اجرت لے کر بوجھ...
Read Moreاور اگر دیکھے کہ حوض میں کپڑا دھویا ہے اور پانی کے نیچے بلندی ظاہر ہوتی ہے۔ علم پر کام نہ کریگا۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کے کنارے سبزہ جما ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے علم سے نفع اٹھائے گا اور لوگ اس کے علم س...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے جو نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے حوض کا پانی پیتا ہے، دلیل ہے کہ کسی دولتمند آدمی سے مل پائے گا اور اس کی عاقبت محمود ہو گی۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں حوض کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : اول با منفعت مرد دوم مالدار شخص - سوم مال جمع کرنا چهارم عالم کہ جس کے علم سے لوگ نفع پائیں۔
Read Moreاور اگر دیکھے کہ حوض میں کپڑا دھویا ہے اور پانی کے نیچے بلندی ظاہر ہوتی ہے۔ علم پر کام نہ کریگا۔ اور اگر دیکھے کہ حوض کے کنارے سبزہ جما ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے علم سے نفع اٹھائے گا اور لوگ اس کے علم س...
Read More