. - حضرت اسماعیل
حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیدھا راستہ اسلام ہے اور ٹیڑھا راستہ اس کے خلاف ہے۔
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیدھا راستہ اسلام ہے اور ٹیڑھا راستہ اس کے خلاف ہے۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں راستہ دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) دنیا (۲) آرام (۳) نیک کام (۴) خیر و برکت (۵) آسانی اور رحمت
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ری آسمان سے لکھی ہے اور اس نے اس کو تھاما ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس میں اور حق تعالی میں کوئی عہد و پیمان ہے۔ مثلا اگر بیماری کی حالت میں کیے...
Read Moreاور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں کسی کا دیکھنا حق تعالے لے کے کے ساتھ ساتھ اور اور محمد مخلوق کے ساتھ عہد و پیمان ہوتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ری اس کی گردن میں کسی نے ڈالی ہے۔ دلیل ہے کہ اس...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں رسی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) عہد و پیمان (۲) دین (۳) امانت (۴) مراد کا پورا ہوتا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ رنگ سبز اور سفید خیر و برکت اور دین کی صہ کیونکہ اہل بہشت کا لباس ہے۔
Read Moreہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں بہت انعام پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خون اس نہر میں جاری ہے۔ دیکھے کہ نہر کا پانی سفید اور اچھا ہے۔ دلیل ہے کہ عام لوگ وزیر کی تعریف کریں گے۔ حوری ہو گی۔ اور اگر
Read Moreاور اگر دیکھے کہ نہر کا پانی زمین میں گھستا ہے اور کچھ نہیں رہا ہے۔ تو عذاب پر دلیل ہے کہ اس آئے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : قُلْ أَنتُمْ أَنْ أَصْبَحَ مَاءُ كُمْ غَوْرًا " لَمَنْ يَأْتِيَكُمْ بِمَاءٍ م...
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر نهر دجلہ خواب میں دیکھے تو خلیفہ ہو گا۔ اور اگر بیجوں دیکھے تو خراسان کا بادشاہ ہو گا۔ اور اگر مسیحوں دیکھے تو ہند کا بادشاہ ہو گا۔ اور ا...
Read More