D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

نارنج(نارنگی) - حضرت دانیال

نارنج(نارنگی)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ نارنگی کچھ زرد ہوتی ہے۔ لیکن خوشبودار اور دیکھنے میں عمدہ اور پاکیزہ ہے اور بہشت کے میوؤں میں سے ہے۔ لہذا خواب میں عمدہ ہے۔

Read More

نارنج(نارنگی) - حضرت ابن سیرین

نارنج(نارنگی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نارنگی ایک سے تین تک فرزند ہے۔ اگر تین سے زیادہ دیکھے۔ تو اسی قدر مال ہے اور سبز نارنگی بہتر ہے اور زرد نارنگی بھی وقت پر بری نہیں ہے۔

Read More

نارنج(نارنگی) - اہل تعبیر

نارنج(نارنگی)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ نارنگی سبز ہے۔ تو بعض اہل تعبیر کے نزدیک بیماری اور غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

Read More

نارنج(نارنگی) - حضرت جعفر صادق

نارنج(نارنگی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں نارنگی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) دوست (۲) جھگڑا (۳) فرزند (۴) لوگوں سے منفعت۔

Read More

ناطف (جهاگ) - حضرت ابن سیرین

ناطف (جهاگ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سی ناطف ہے اور اس میں سے کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال کثیر اور نعمت حاصل کرے گا۔

Read More

ناطف (جهاگ) - حضرت جابر مغربی

ناطف (جهاگ)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شہد اور ادو شاب کا ناطف بہت سے مال اور نعمت پر دلیل ہے۔ لیکن شہد کا ناطف فائدے میں بہتر ہے۔

Read More

ناطف (جهاگ) - حضرت جعفر صادق

ناطف (جهاگ)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شہد کا ناطف تین وجہ پر ہے : (۱) کلام شیریں (۲) مال حلال (۳) معیشت

Read More

ناف - حضرت ابن سیرین

ناف

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں ناف عورت اور اس کی زیر دست کنیز ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی ناف گری ہے دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا یا اس کی کنیز مرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ناف کئی ہوئی ہے۔ دل...

Read More

ناف - حضرت جابر مغربی

ناف

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی ناف یا سینے پر خط جیسے بال نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ آنحضرت کی سنتوں پر رغبت کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی ناف جڑ سے کٹی ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے ماں باپ سے جدا...

Read More