D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

موش (چوہا) - حضرت ابن سیرین

موش (چوہا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چوہا عورت ہے جو ظاہر میں پارسا اور باطن میں بدکار ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے چوہے کو پکڑا ہے۔ یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ مذکورہ ب...

Read More

موش (چوہا) - حضرت جابر مغربی

موش (چوہا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ گھر میں جنگلی چوہے آئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس جگہ تابکار عورتیں جمع ہوں گی اور خواب میں چوہوں کی تاویل مال اور فسادی عورتوں کا سامان ہے او...

Read More

موش (چوہا) - حضرت اسماعیل

موش (چوہا)

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے چوہا پکڑا ہے اور اس کی دم نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ بے اصل عورت کریگا۔ اور اگر دیکھے کہ چوہا اس کے ہاتھ میں مرا ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر مصیبت...

Read More

موم - حضرت ابن سیرین

موم

حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید موم مال اور نعمت ہے اور زرد موم بیماری ہے۔ اگر دیکھے کہ

Read More

مومیائی - حضرت ابن سیرین

مومیائی

حضرت ابن سیرین و ن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مومیائی کھائی ہے۔ تو غم و اندوہ پر دلیل . ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے مومیائی کسی کو بخشی ہے یا گھر کے باہر ڈالی ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

مومیائی - حضرت جابر مغربی

مومیائی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے مومیائی جسم کی خستگی کے باعث کھائی ہے اور اس نے صحت پائی ہے۔ تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Read More

موئے (بال) - حضرت دانیال

موئے (بال)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بال مردوں کے لئے غم و اندوہ ہے اور عورتوں کے لئے زینت ہے اور چوپایوں کے بال تھوڑا مال ہے۔ اگر صوفی دیکھے کہ اس کے سر کے بال دراز ہیں۔ دلیل ہے کہ وہ زین...

Read More

موئے (بال) - حضرت ابن سیرین

موئے (بال)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے حج کے وقت پر سر کے بال منڈوائے ہیں تو صلاح اور گناہوں کے کفارے پر دلیل ہے۔ اور اگر خواب میں حرمت کے مہینے یعنی رجب، ذی الحج، ذی قعدہ اور...

Read More

کے پختہ پختہ شراب) - حضرت ابن سیرین

کے پختہ پختہ شراب)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شراب کی تاویل مال حرام ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ شراب پی کر مست ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ مستی کے مطابق عزت اور مرتبہ پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بغیر شراب پ...

Read More