D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - اہل تعبیر

.

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ باقلا اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے یا گھر سے باہر ڈالا ہے اور اس میں سے کچھ بھی نہیں کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا نقصان نہ ہو گا۔ خاص کر جب...

Read More

. - General

.

رکھتا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو خوبصورت اور نیک سیرت عورت ملے گی اور اس سے خیر اور منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ پالان سخت اور سیلا ہے۔ تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ لڑاکی اور جھگڑا لو اور ناموا...

Read More

. - حضرت ابن سیرین

.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھنے والے کے لئے سرہانہ خادم ہے۔ اگر

Read More

. - General

.

اگر اس نے جواب .. غم اور مصیبت کی دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی دور کی جگہ سے آواز دیتے ہیں۔ آ کے لئے غم او رونے کی آواز آتی ہے تو دلیل ہے کہ خوش ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس نے نالہ سنا ہے تو دلیل...

Read More

. - اہل تعبیر

.

اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ ضرور اس کو کوئی مکروہ بات پیش آئے گی۔ کیونکہ چوپائے جھوٹ نہیں بولتے ہیں اور اگر گدھے کو آواز کرتے ہوئے سنے۔ تو دلیل ہے کہ کسی دشمن اور جاہل سے فریاد اور شناعت سے سنے...

Read More

. - General

.

تقرب کرے گا۔ اور اور اگر دیکھے کہ وہ چاندی کا بت ہے تو کسی خواہش مند عورت کے ساتھ خواہش نفسانی ۔ وہ اگر دیکھے کہ سونے کا بت ہے تو دلیل ہے کہ اس کا میلان مکروہ کام اور مال جمع کرنے کی طرف ہو گا۔ اور اگ...

Read More

. - General

.

م کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں جواہرات کا بت دیکھے تو دلیل حضرت ابراہیم کرمانی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ ۔ ہے کہ دین سے اس کی غرض بادشاہی اور خدم و حشم ہے۔ اگر خواب...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بت کا دیکھنا تین وجہ سے ہے : اول بے ہودہ جھوٹ۔ دوم مکار منافق۔ سوم فریب دینے والی مفسد عورت۔

Read More

. - General

.

دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا اور اس کا کام نیک ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس پرندے کے پر ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو خیر و منفعت حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پر گر گئے ہیں تو دلیل ہے کہ بزر...

Read More