D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سیاہی خریدنا یا سیاہی کسی سے لینا

حبر (سیاهی)

اگر دیکھے کہ سیاہی خریدی یا اس کو کسی نے دی ہے۔ تو دلیل ہے کہ عیش اس پر فراخ ہو گی اور مراد حاصل ہو گی۔

Read More

سیاہی گرانا یا ضائع ہونا

حبر (سیاهی)

اور اگر دیکھے کہ اس نے سیاہی گرائی ہے یا اس سے ضائع ہوئی ہے۔ تو اس کی مال و عیش میں کمی یا رکاوٹ آئے گی۔ مالی تنگی یا دنیاوی نعمتوں سے محرومی ہو سکتی ہے۔ عزت و شہرت میں کمی یا زوال کی نشانی بھی ہو س...

Read More

سار کو دیکھنا

سار (ایک پرندہ ہے)

سار ایک خوش آواز پرندہ ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سار ہے تو حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ کے مطابق مکار آدمی پر دلیل ہے کہ بہت سفر کرتا ہے۔

Read More

سار کو پکڑنا یا کسی سے پانا

سار (ایک پرندہ ہے)

اگر دیکھے کہ اس نے سار پکڑا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے تو دلیل ہے کہ مسافر آدمی کے ساتھ اس کی صحبت ہو گی۔

Read More

سار کا گوشت کھانا

سار (ایک پرندہ ہے)

اگر دیکھے کہ اس نے سار کا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ جس قدر اس نے کھایا ہے اسی قدر خیر و منفعت پہنچے گی۔

Read More

بہت سے سار دیکھنا

سار (ایک پرندہ ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سار کا دیکھنا کافر مرد کا دیکھنا ہے جو بہت جھوٹ بولتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سے سار اس پر جمع ہوئے ہیں تو دلیل ہے کہ کافروں میں گرفتار ہو گا۔

Read More

ساطور دیکھنا

ساطور (چھری)

ساطور چھری ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری بہادر اور دلیر مرد ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس چھری ہے تو دلیل ہے کہ اس کی ایسے مرد سے صحبت ہو گی جس سے خیر و منفعت...

Read More

ساطور ٹوٹا یا ضائع ہونا

ساطور (چھری)

اگر دیکھے کہ چھری ٹوٹی ہے یا ضائع ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی ایسے آدمی سے جدائی ہو جائے گی۔

Read More

بڑا ساطور دیکھنا

ساطور (چھری)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چھری ایسا مرد ہے کہ مشکل کام اس کی وجہ سے آسان ہوتے ہیں، خاص کر اگر بڑا چھرا ہو۔

Read More