D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة لقمان - حضرت ابن سیرین

سورة لقمان

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ لقمان پڑھتا ہے ۔ دلیل اور برگزیدہ بندوں میں شمار ہوگا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ چشم خلائق میں معزز...

Read More

سورة لقمان - حضرت جعفر صادق

سورة لقمان

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے علم و حکمت کے دروازے اس پر کھلیں گے۔

Read More

سورة الاحزاب - حضرت ابن سیرین

سورة الاحزاب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاحزاب پڑھتا ہے، دلیل ہے کہ مال پائے گا اور دشمن کو دے گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے، اگر خواب می...

Read More

سورة الاحزاب - حضرت جعفر صادق

سورة الاحزاب

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سورہ احزاب پڑھنے والا حق تعالیٰ کا اتباع کرے گا۔

Read More

سورة السباء - حضرت ابن سیرین

سورة السباء

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے، اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ السباء پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ زاہد اور عابد ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ حق تعالیٰ کی عبادت میں لگا رہے گا۔

Read More

سورة السباء - حضرت جعفر صادق

سورة السباء

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ نیک لوگوںں کی خصلت اختیار کرے گا۔

Read More

سورة الفاطر - حضرت ابن سیرین

سورة الفاطر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الفاطر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عاقبت محمود ہو گی۔

Read More

سورة الفاطر - حضرت جعفر صادق

سورة الفاطر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہمیشہ اطاعت الہی میں مشغول ہو گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ نعمت کا دروازہ اس پر کھلے گا۔

Read More

سورة ليس - حضرت ابن سیرین

سورة ليس

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ لیں پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی

Read More