D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سرگین گرداں (جعل کیڑا) - حضرت ابن سیرین

سرگین گرداں (جعل کیڑا)

سرگین گرداں۔ گندگی کو پھرانے والا کیڑا۔ یعنی جعل مال جمع کرنے والا مرد ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے جعل کو پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی حرام خور مرد سے محبت ہو گی۔...

Read More

سرما (جاڑا) - حضرت ابن سیرین

سرما (جاڑا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرما رنج اور نقصان ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے سرما پائی ہے۔ دلیل ہے کہ سرما کے مطابق اس کو درویشی اور تنگدستی ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو س...

Read More

شهرمه - حضرت ابن سیرین

شهرمه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرمہ مال ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے آنکھ میں سرمہ لگایا ہے دلیل ہے کہ صلاح دین کا متلاشی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کو سرمہ دیا ہے۔ دلیل ہے کہ ا...

Read More

شهرمه - اہل تعبیر

شهرمه

ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں سرمہ پانا راہ حق اور صواب ہے۔

Read More

شهرمه - حضرت جعفر صادق

شهرمه

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں - میں سرمہ فروش ایسا شخص ہے جو اصلاح دین کی ؟ ہے۔ کیونکہ آنکھ دین ہے اور سرمہ روشنائی ہے۔

Read More

سرمه دانی - حضرت ابن سیرین

سرمه دانی

سرمه دان یا سرمه دانی حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرمہ دانی عورت ہے۔ جو ہر وقت حق تعالے کی طرف رجوع ہے۔ اور لوگوں کو دین کی راہ کی طرف بلاتی ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی سرمہ...

Read More

سرمه دانی - حضرت جابر مغربی

سرمه دانی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرمہ دانی دین دار عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی سرمہ دانی کھو گئی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کی صحبت سے جدا ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سرمہ دانی خریدی ہے۔...

Read More

سرنج (ایک دوا ہے) - General

سرنج (ایک دوا ہے)

حضرت ۔ ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرنج غم و اندوہ ہے۔ اور اگر دیکھے کہ سرنج اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دی ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین اور فکرمند ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ سرنج کھ...

Read More

سرود (گانا) - حضرت ابن سیرین

سرود (گانا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سرود بے ہودہ بات اور مصیبت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ سرور دوسرے سازوں کے ساتھ جیسے کہ باجہ اور بانسری کے ساتھ گاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اند...

Read More