سے رکے گا۔ - حضرت اسماعیل
جانور تاویل میں بد حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ بادشاہ کے ہاتھ جیسا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور بادشاہی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں ہاتھ...
Read Moreجانور تاویل میں بد حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا ہاتھ بادشاہ کے ہاتھ جیسا ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور بادشاہی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں ہاتھ...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہاتھ کا دیکھنا بارہ وجہ پر ہے : (۱) برادر (۲) بہن (۳) شریک (۴) دوست (۵) فرزند (۲) رفیق (۷) توت (۸) توانائی (۹) ولایت (۱۰) مال (۱) محب (۱۲) پیشہ اور...
Read Moreوست اور مجن۔ کڑے جو ہاتھوں میں پہنتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑے عورتوں کے لیئے شوہر ہیں اور مردوں کے لئے غم و اندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس چاندی کا کڑا...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھوں میں ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت رنج سے حاصل ہوں گے۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) ریاست (۲) حکمت (۳) مکر (۴) غم (۵) برادر یا فرزند دست و روشستن (ہاتھ منہ دھونا)
Read Moreدست و روئے شستن۔ ہاتھ منہ دھونا۔ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے ہاتھ اور منہ صاف پانی سے دھویا ہے۔ دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دونوں ہاتھ سے منہ دھوتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے دوستوں سے مدد مانگے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہاتھ اور منہ دھوتا ہے اور اس کا وضو اسی وقت ٹوٹا...
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کا ہاتھ اور منہ دھویا ہے اور وہ اس میں تامل کر رہا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی۔ دستینه دستانہ (ہاتھ کا غلاف) وستانہ ۔ ہاتھ کا...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں لوہے کا دستانہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو تو نگری اور قوت ہو گی اور دشمن پر فتح پائے گا۔ خاص کر اگر فولاد کا دستانہ ہے۔ اس کی...
Read More