D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سر کتے کا ہونا

سر (سری)

اگر اپنا سر کتے کے سر جیسا دیکھے تو دلیل ہے کہ ذلت اور خواری پائے گا۔

Read More

سر خنزیر کا ہونا

سر (سری)

اگر دیکھے کہ اس کا سر خنزیر کے سر جیسا ہو گیا ہے تو خدا کی پناہ، اس کا میلان کفر کی طرف ہوگا۔

Read More

سر بلور کا ہونا

سر (سری)

اگر دیکھے کہ اس کا سر بلور کا ہو گیا ہے تو یہ اس کی ہلاکت پر دلیل ہے۔

Read More

سر سونے یا چاندی کا ہونا

سر (سری)

اگر دیکھے کہ اس کا سر سونے یا چاندی کا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ مال پائے گا۔

Read More

سر لوہے یا پتھر کا ہونا

سر (سری)

اگر دیکھے کہ اس کا سر لوہے یا پتھر کا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی کمینے سردار کی خدمت کرے گا۔

Read More

کٹا ہوا سر دیکھنا اور پھر جڑ جانا

سر (سری)

اگر دیکھے کہ اس کا سر جسم سے جدا ہوا اور پھر جڑ گیا تو دلیل ہے کہ آخرکار شہیدوں کا مرتبہ پائے گا۔

Read More

عورت کا سر منڈا دیکھنا

سر (سری)

اگر عورت اپنا سر منڈا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کا شوہر مرے گا۔

Read More

سر کا بھنا ہوا گوشت کھانا

سر (سری)

اگر دیکھے کہ سر کا بھنا ہوا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ مال پائے گا۔

Read More

بھنا ہوا سر دیکھنا

سر (سری)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بھنا ہوا سر تاویل میں رئیس یا سردار ہے۔

Read More