D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

حضرت جعفر صادق کی تاویل

ستارگان (ستاری)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستاروں کا دیکھنا نو وجہ پر ہے: (۱) فقہاء (۲) علماء (۳) قصاب (۴) خلفاء (۵) وزراء (۶) ویرانہ (۷) خزانہ (۸) لڑاکا لوگ (۹) شاگرد لوگ۔

Read More

حکایت روشن ستارہ گرنا

ستارگان (ستاری)

بیان کرتے ہیں کہ بغداد شریف میں ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ ایک روشن ستارہ زمین پر گرا ہے۔ اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کوئی عالم دنیا سے رحلت کرے گا۔ اور پھر اسی ہفتہ میں امام اعظم رحمتہ اللہ تعالیٰ...

Read More