D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

آباد جگہ کو ویران دیکھے

آبادی

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر آباد جگہ کو ویران دیکھے تو دلیل ہے کہ اس جگہ بلا اور مصیبت پہنچے گی۔

Read More

اپنے آپ کو آباد جگہ میں مقیم دیکھنا

آبادی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو آباد جگہ میں مقیم دیکھے تو دلیل ہے کہ آبادی کے اندازے پر خیر اور نفع پائے گا اور اگر اس کے خلاف دیکھا ہے تو شر اور فساد...

Read More

آبادی کا دیکھنا

آبادی

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ آبادی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول۔ اس جہان کے کاموں کی صلاح پر ۔ دوم- خیر اور منفعت سوم- مراد و کامرانی - چهارم- بستہ کاموں کی کشائش۔

Read More

صاف اور خوش گوار پانی بہت پیا

آب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر صاف اور خوش گوار پانی بہت پیا ہے تو یہ دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز اور خوش عیش ہو گا

Read More

گندلا یا یا شور پانی پیا

آب

کہ اس کی کم عمر اور غمگین ہو گا

Read More

دریا سے صاف اور اچھا پانی پینا

آب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ک دیکھے کہ دریا سے صاف اور اچھا پانی پیتا ہے تو دلیل ہے کہ تمام جہان کا بادشاہ ہو گا اور بعض کہتے ہیں کہ اس آب دریا کے پینے کے قدر پر بزرگی اور مال و ن...

Read More

دریا کا پانی گندلا ہے

آب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر گندلا ہے تو اس کو رنج اور سختی اور خوف اور دہشت پہنچے گی۔

Read More

پانی گرم پیتا

آب

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ پانی گرم پیتا ہے تو بیماری اور رنج کی دلیل ہے

Read More

سیاہی کا طلب کرنا

حبر (سیاهی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیاہی کا طلب کرنا عیش اور مال پاتا ہے۔ ا

Read More