پاکیزہ اور نئی سرائے اپنی ملک میں دیکھنا
سرا (سرائے)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر دیکھے کہ پاکیزہ اور نئی سرائے کے اندر ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے تو دلیل ہے کہ روزی فراخ ہوگی اور عزت و مرتبہ پائے گا۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے: اگر دیکھے کہ پاکیزہ اور نئی سرائے کے اندر ہے اور جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے تو دلیل ہے کہ روزی فراخ ہوگی اور عزت و مرتبہ پائے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے: خواب میں سرائے دیکھنا سات وجہ پر ہے: (1) مرد کے لئے بیوی اور عورت کے لئے خاوند (2) دولت (3) امن (4) عیش (5) مال (6) ولایت (7) امانت اور عزت۔
Read More