کئی سر لائے جانا
اگر دیکھے کہ کوئی شخص کئی سر اس کے پاس لایا ہے تو دلیل ہے کہ اس گروہ کا سردار ہوگا اور اس سے خیر و نیکی پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ کوئی شخص کئی سر اس کے پاس لایا ہے تو دلیل ہے کہ اس گروہ کا سردار ہوگا اور اس سے خیر و نیکی پائے گا۔
Read Moreاگر خواب میں کسی عورت کا سر دیکھے تو دلیل ہے کہ مالدار عورتوں سے راحت پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ بکری کی سری کھائی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور مال حلال پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ بیل کا سر کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس سال مال اور نعمت پائے گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں اپنا سر بڑا دیکھے تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبہ پائے گا۔
Read Moreاگر اپنے سر پر زخم دیکھے اور اس سے خون بہتا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا پڑے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں کٹا ہوا سر ہے تو دلیل ہے کہ مال بہت پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا سر نیک بات کہتا ہے تو دلیل ہے کہ نیکوکار ہوگا اور انصاف کرے گا۔ اگر بری بات کہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
Read Moreاگر اپنا سر شیر کے سر جیسا دیکھے تو دلیل ہے کہ حکومت پائے گا اور دشمن کو مغلوب کرے گا۔
Read More