سعد ستارے جمع ہونا
اگر دیکھے کہ سعد ستارے ایک جگہ جمع ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سعد ستارے ایک جگہ جمع ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کا حال نیک ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ ستارے اس کے گھر سے نکلے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند بادشاہ کے مقرب ہوں گے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ ستارے اس کے تابعدار ہوئے ہیں۔ دلیل ہے کہ بادشاہی پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ ستارے آپس میں جنگ کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں لڑائی اور جنگ برپا ہو گی۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس نے اپنی بغل میں ستارے رکھے ہیں۔ دلیل ہے کہ بہت سا مال حاصل کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ ستاروں میں سے ایک ستارہ اس کی گود میں گرا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا فرزند عزیز اور صاحب مرتبہ ہو گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ ستارے کی پرستش کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی بزرگ یا عالم کی خدمت کرے گا۔
Read Moreحضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ان ستاروں کا دیکھنا کہ جن سے لوگ جنگل میں رستہ معلوم کرتے ہیں خیر و منفعت پر دلیل ہے۔
Read Moreجن ستاروں کو لوگ پوجتے ہیں ان کا دیکھنا برائی اور نقصان پر دلیل ہے۔
Read More