بوسه دادن (بوسہ لینا) - حضرت جعفر صادق
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوسے لینے کی دلیل چار وجہ پر ہے۔ اول خیر و منفعت۔ دوم حاجت روائی سوم دشمن پر فتح پانا۔ چہارم اچھی بات سننا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوسے لینے کی دلیل چار وجہ پر ہے۔ اول خیر و منفعت۔ دوم حاجت روائی سوم دشمن پر فتح پانا۔ چہارم اچھی بات سننا۔
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ نرسنگا بجاتا ہے اور بجانا نہیں جانتا تھا۔ تو دلیل ہے کہ لوگوں میں اپنا راز ظاہر کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ نرسنگا بجا...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ نرسنگا بجانے کی تاویل مردوں کے لئے مصیبت اور عورتوں کے لئے رسوائی ہے اور ان کے بھیدوں کا ظاہر ہوتا ہے۔
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نرسنگا بجانا چار وجہ پر ہے۔ اول جھوٹی خبر۔ دوم بری بات سوم راز کا ظاہر ہونا۔ چہارم گناہ۔

Read More