D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

پند دادن نصیحت کرنا) - اہل تعبیر

پند دادن نصیحت کرنا)

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر افعال سے ہاتھ روکے گا اور اگر ہندو بست لکڑی کا دیکھے تو جو کچھ بیان کیا ہے کمتر اور آسان ہو گا۔ 20 حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگ...

Read More

پند دادن نصیحت کرنا) - حضرت دانیال

پند دادن نصیحت کرنا)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی امیر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں بیڑی پڑی ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اپنی ولایت سے سفر کو جائے گا اور اس میں رہے گا۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کے دونوں پاؤں میں...

Read More

پند دادن نصیحت کرنا) - اہل تعبیر

پند دادن نصیحت کرنا)

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اس کا کام آسان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بند چاندی کا ہے تو دلیل ہے کہ عورت سے نکاح کرے گا۔ یا کسی عورت پر عاشق ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بند ہونے کا ہے تو...

Read More

پند دادن نصیحت کرنا) - حضرت جابر مغربی

پند دادن نصیحت کرنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بند دین کی ثابتی ہے۔ کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے : أُحِبُّ الْقَيدُ فِي النَّوْمِ وَلَا أُحِبُّ الْقَلَّ لِاَنَّ الْق...

Read More

پند دادن نصیحت کرنا) - حضرت جعفر صادق

پند دادن نصیحت کرنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں بند کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : اول کفر۔ دوم نفاق۔ سوم بخل۔ چہارم ہاتھ کے گناہ سے رکنا۔

Read More

پند دادن نصیحت کرنا) - اہل تعبیر

پند دادن نصیحت کرنا)

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب کے اندر ہاتھ میں بند دیکھنا اس امر کی دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ کا ہاتھ ظلم سے رکے گا۔

Read More

بنفشه - General

بنفشه

حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں موسم پر بنفشہ کا دیکھنا دلیل ہے کہ عورت سے یا گولی سے اس کو کچھ ملے گا یا لڑکا ہو گا۔ اور اگر اس کو اپنے درخت سے جدا دیکھے تو دلیل ہے...

Read More

بنفشه - حضرت جابر مغربی

بنفشه

میں جدائی پڑے گی۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بنفشہ کا درخت بدخو اور ناسازگار کنیز ہے۔

Read More

بنفشه - General

بنفشه

حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں موسم پر بنفشہ کا دیکھنا دلیل ہے کہ عورت سے یا گولی سے اس کو کچھ ملے گا یا لڑکا ہو گا۔ اور اگر اس کو اپنے درخت سے جدا دیکھے تو دلیل ہے...

Read More