سروں کا چڑا کھانا
اگر دیکھے کہ سروں کا چڑا کھایا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگوں اور سرداروں سے مال حاصل کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ سروں کا چڑا کھایا ہے تو دلیل ہے کہ بزرگوں اور سرداروں سے مال حاصل کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ لوگوں کے سروں کا چمڑا کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ کوئی رئیس اس پر عتاب کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ کسی معلوم آدمی کا سر کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اپنا سرمایہ کھائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ کسی نامعلوم آدمی کا سر کھایا ہے تو دلیل ہے کہ وہ کسی کا سرمایہ کھائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ مرغی کا سر کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر بادشاہ کا مال کھائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ کوئی شخص کئی سر اس کے پاس لایا ہے تو دلیل ہے کہ اس گروہ کا سردار ہوگا اور اس سے خیر و نیکی پائے گا۔
Read Moreاگر خواب میں کسی عورت کا سر دیکھے تو دلیل ہے کہ مالدار عورتوں سے راحت پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ بکری کی سری کھائی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور مال حلال پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ بیل کا سر کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس سال مال اور نعمت پائے گا۔
Read More