D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ہندی زبان میں گفتگو

سخن (بات)

اگر ہندی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ بے اصل اور کمینے آدمی سے اس کو کام پڑے گا۔

Read More

ترکی زبان میں گفتگو

سخن (بات)

اگر ترکی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ دیہاتیوں کی صحبت میں رہے گا۔

Read More

خوارزمی زبان میں گفتگو

سخن (بات)

اگر خوارزمی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ بری بات سنے گا۔

Read More

مقلابی زبان میں گفتگو

سخن (بات)

اگر مقلابی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام بے انصاف آدمی سے پڑے گا۔

Read More

یونانی زبان میں گفتگو

سخن (بات)

اگر یونانی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ عقلی مشاغل میں مشغول ہو گا۔

Read More

رومی زبان میں گفتگو

سخن (بات)

اگر رومی زبان میں بات کرے یا سنے۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی نادان کی صحبت سے غم و اندوہ پہنچے گا۔

Read More

تمام زبانوں میں گفتگو

سخن (بات)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ تمام زبانوں میں بات کرتا اور سنتا ہے۔ دلیل ہے کہ جس کام کو شروع کرے گا اس سے نفع پائے گا۔

Read More

ہر زبان میں بات کرنا

سخن (بات)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ہر ایک زبان میں بات کرتا اور سنتا ہے۔ اگر خواب خیر اور صلاح کا ہے تو تاویل خیر ہے، اور اگر شرارت اور فساد کی باتیں ہیں تو تاویل شر ہے۔

Read More

اعضاء کے ساتھ بات کرنا

سخن (بات)

اگر دیکھے کہ اپنے اعضاء میں سے کسی سے بات کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے آپ پر کچی گواہی دے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے: يَوْمَ تَشْهَدُ عَلَيْهِمْ أَلْسِنَتُهُمْ وَأَيْدِيهِمْ وَأَرْجُلُهُمْ (اور جس دن ان کی ز...

Read More