D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سجدہ حق کو کرنا

سجده

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ حق تعالیٰ کو سجدہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگ مرد اور فتح مند ہو گا۔

Read More

سجدہ غیر حق کو کرنا

سجده

اگر دیکھے کہ غیر حق کو سجدہ کیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے دل کی مراد پوری نہ ہو گی۔

Read More

سردارسے سجدہ کرنا

سجده

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ کسی سردار کو سجدہ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو بادشاہ سے دکھ پہنچے گا۔

Read More

تولنا ترازو کے ساتھ

سختن (تولنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں ترازو ہے اور کچھ تولتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں حکم کرے گا۔ فرمانِ حق ہے: وَزْنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ (اور تر...

Read More

درست تولنا

سختن (تولنا)

اگر دیکھے کہ درست تولتا ہے۔ دلیل ہے کہ سچائی پر قائم ہے۔ اگر اہل علم سے ہے تو قاضی ہوگا اور اگر محتاج ہے تو قاضی کا محتاج ہو گا۔

Read More

حضرت جعفر صادق کی تاویل

سختن (تولنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں صحیح تولنا چار وجہ پر ہے: (۱) صحیح حکم (۲) نیکی (۳) انصاف کی محتاجی (۴) حاکم بننا۔ اور اگر وہ صحیح نہ تولے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Read More

عربی زبان میں گفتگو

سخن (بات)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ عربی زبان میں گفتگو کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگوں سے عزت اور مرتبہ پائے گا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث شریف سنے گا۔

Read More

فارسی زبان میں گفتگو

سخن (بات)

اگر فارسی زبان میں بات کی ہے یا سنی ہے۔ دلیل ہے کہ بزرگوں کی صحبت میں رہے گا اور ان سے نیکی پائے گا۔

Read More

عبرانی زبان میں گفتگو

سخن (بات)

اگر عبرانی زبان میں بات کی ہے یا سنی ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور وراثت حاصل کرے گا۔

Read More