ستارگان دیکھنا
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستارے بزرگوں اور امیروں پر اور آفتاب بادشاہ پر اور چاند وزیر پر دلیل ہے۔
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستارے بزرگوں اور امیروں پر اور آفتاب بادشاہ پر اور چاند وزیر پر دلیل ہے۔
Read Moreاگر خواب میں زحل ستارے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام دیہاتی لوگوں سے ہو گا اور اس کو ان سے مال اور نعمت حاصل ہو گی۔
Read Moreاگر مشتری ستارے کو خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام سردار مصلح، پارسا اور خیر خواہ سے پڑے گا۔
Read Moreاگر خواب میں مریخ ستارے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام خوبصورت عورتوں اور خادموں سے پڑے گا اور ان سے خیر و آرام پائے گا۔
Read Moreاگر خواب میں عطارد ستارے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت مرد دانا اور بات کرنے والے سے ہو گی۔
Read Moreاگر دیکھے کہ بعض ستارے اس سے باتیں کرتے ہیں۔ دلیل ہے کہ بزرگی اور مرتبہ پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ ستارہ ہاتھ میں پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے لڑکا پیدا ہو گا اور وہ بادشاہ کا مقرب ہو گا۔
Read Moreاگر اپنے گھر میں ستارہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کے بہت سے فرزند ہوں گے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ ستارے آسمان سے متفرق ہو گئے ہیں۔ دلیل ہے کہ بادشاہ کے کاروبار میں تفرقہ پڑے گا۔
Read More