D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

توت (شهتوت) - حضرت جعفر صادق

توت (شهتوت)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں توت تین وجہ پر ہے : اول مال۔ دوم کسب سے منفعت۔ سوم عورت کے لئے جھگڑنا۔

Read More

تورات - حضرت ابن سیرین

تورات

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ تو رات کو پڑھتا ہے تو بظاہر ولیل ہے کہ اس کو کسی با حشمت شخص سے قوت حاصل ہو گی اور کسی سے جھگڑا کرے گا اور اس پر فتح پائے گا...

Read More

تیر - حضرت دانیال

تیر

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تیر کا دیکھنا راست گو مرد ہے کہ اس سے لوگوں کو خیر پہنچتی

Read More

تیر - اہل تعبیر

تیر

ہے تو دلیل ہے ہے۔ اور بعض اہل تعبیر لیتے ہیں کہ غیبت کرتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کی کہ اس کو پیغام پہنچے گا۔ خاص کر اگر دیکھے کہ اس نے چھونے کے لئے ڈالا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو کسی نے تیر م...

Read More

تو شفاء - General

تو شفاء

اور اگر دیکھے کہ نہر کے صاف پانی میں بیٹھا ہے تو دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا۔ اگر ۔ قرضدار ہے تو قرض ادا ہو گا۔ سفر میں ہے تو وطن کو آئے گا۔

Read More

تو شفاء - حضرت جابر مغربی

تو شفاء

گا حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ شہر تاویل میں با حشمت اور با منفعت مرد ہے۔ اور اگر دیکھے کہ نہر کا پانی اٹھایا ہے۔ تو دلیل ہے کہ اسی قدر کسی مالدار آدمی سے مال حاصل کرے گا او...

تقوی و خشیت الهی - General

تقوی و خشیت الهی

امام محمد بن سیرین بڑے زاہد، مرتاض انتہا درجہ کے پرہیزگار، مشہور تابعی اور امام گزرے ہیں۔ ابن عون کا قول ہے کہ میری آنکوں نے تین حضرات کو بے مثل دیکھا اور کسی چوتھے بزرگ کو ان کے برابر نہیں پایا۔ ابن...

Read More