D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ہے کہ ام - اہل تعبیر

ہے کہ ام

ہے۔ ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا اگر دیکھے کہ اس کے پاس کرفس ہے اور اس نے نہیں کھائی ہے تو اس کو نقصان کم ہو گا۔ بری چیز کھائی ہے۔ ا

Read More

ہے کہ ام - حضرت جعفر صادق

ہے کہ ام

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرفس تین وجہ پر ہے : (۱) غم و اندوه (۲) گفتگو میں جھگڑا (۳) مکروہ چیز کا کھانا۔

Read More

ہوں گے۔ - حضرت جابر مغربی

ہوں گے۔

بلا میں گرفتار ہو گا اور اس کے کام کا خاتمہ خیر سے نہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ کافر اس کے ہاتھ پر مسلمان ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کو بدکاری اور فساد سے باز رکھے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرم...

Read More

ہاون دسته (اکھلی) - حضرت ابن سیرین

ہاون دسته (اکھلی)

ہاون دسته حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہاون دستہ دو شریک ہیں۔ ایک کو دوسرے کی ضرورت ہے اور اگر دونوں متفق ہوں تو کام نیک اور فائدہ پہنچائیں گے۔ اگر ان میں سے ایک نہ ہ...

Read More

ہاون دسته (اکھلی) - حضرت جابر مغربی

ہاون دسته (اکھلی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ہاون میں کوئی چیز شیریں کوئے۔ تو دلیل ہے کہ رنج اور سختی سے فائدہ اٹھائے گا۔ اور اگر تلخ ہے۔ تو غم و اندوہ پر دلیل ہے۔ اور اگر جواہرات کو ہاون...

Read More

ہباء (ہوائی ذرات) - حضرت ابن سیرین

ہباء (ہوائی ذرات)

بیاء گرد کے ذرات دھوپ میں ہوتے ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ذرات بے ہودہ بات اور پریشان کام ہے کہ جس میں خیر اور منفعت نہیں ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَجَعَلْنَاه...

Read More

ہباء (ہوائی ذرات) - حضرت جابر مغربی

ہباء (ہوائی ذرات)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر ہوا کے سرخ ذرات دیکھے۔ تو دلیل ہے کہ اس ملک میں بیماری ہو گی۔ اور اگر سیاہ ہیں تو مصیبت پر دلیل ہے۔ سفید ہیں تو دلیل بے غمی پر ہے۔ ہد ہد (مشہو...

Read More

ہباء (ہوائی ذرات) - حضرت ابن سیرین

ہباء (ہوائی ذرات)

ہدہد ایک مشہور پرندہ ہے جس کے سر پر تاج ہوتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ رحمتہ اللہ ا علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ہدہد عقلمند اور دانا مرد ہے کہ لوگوں کو لوگوں کو پوشیدہ باتوں کی خبر دیتا ہے۔ اگر دیکھے...

Read More

ہوا (ہوا) مشہور ہے) - General

ہوا (ہوا) مشہور ہے)

ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی دیکھے کہ ہوا روشن اور صاف تھی تو دلیل ہے کہ اس ملک کے لوگوں کی تندرستی اور معیشت خوب اور بہتر ہو گی اور ان کو راحت ملے گی اور وہاں کے علماء اور اہل حکم...

Read More