D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

لگام - حضرت جعفر صادق

لگام

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لگام تین وجہ پر ہے : (۱) شرف و بزرگی (۲) روزہ رکھنا (۳) ادب و دانائی اور خواب میں لگام فروش ولایت کے کاموں کی تدبیر کرنے والا ہے۔

Read More

لندن زدن لات مارنا) - حضرت ابن سیرین

لندن زدن لات مارنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے کسی کو لات ماری ہے۔ دلیل ہے کہ اس سے یا اس کے خویشوں سے اس کو نقصان پہنچے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کو گھوڑے نے لات م...

Read More

لندن زدن لات مارنا) - حضرت جابر مغربی

لندن زدن لات مارنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کو عورت نے لات ماری ہے۔ دلیل ہے کہ عورت کی وجہ سے اندو مکین ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ دیکھے کہ موٹی بڑھیا نے لات ماری ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

لندن زدن لات مارنا) - حضرت جعفر صادق

لندن زدن لات مارنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام کے فرمایا ہے کہ خواب میں لات مارنا چار وجہ پر ہے : (۱) نقصان (۲) مضرت (۳) غم و اندوه (۴) عیال کا فساد۔

Read More

لك - حضرت ابن سیرین

لك

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس لک ہے۔ دلیل ہے کہ کسی کمینہ سے اس کو نفع حاصل ہو گا۔ اگر دیکھے کہ لک کو آگ پر رکھا ہے اور دھواں نکلتا ہے دلیل ہے کہ اس...

Read More

لوح محفوظ - حضرت ابن سیرین

لوح محفوظ

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوح محفوظ عام تاویل میں بادیانت شخص ہے جو اپنے مال کو راہ خدا میں خرچ کرتا ہے۔

Read More

لوح محفوظ - حضرت جعفر صادق

لوح محفوظ

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ لوح محفوظ کی تاویل علم حکمت اور قرآن مجید ہے۔ اگر دیکھے کہ لوح محفوظ چھوٹی اور حقیر ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا حال بد ہو گا۔ اگر دیکھے کہ لوح محفوظ پر کچھ...

Read More

لوزینه (بادام والی چیز) - حضرت ابن سیرین

لوزینه (بادام والی چیز)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ لوزینہ شکر کے ساتھ منہ میں رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے لطیف بات سنے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے بہت سالو زینہ کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر...

Read More

لوزینه (بادام والی چیز) - حضرت جابر مغربی

لوزینه (بادام والی چیز)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں لوزینہ کھانا مال اور نعمت پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے لوزینہ کھایا ہے یا خریدا ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر مال ا...

Read More