D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

گا۔ - حضرت جعفر صادق

گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شیطان کو دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) دشمن کو دیکھنا (۲) فساد (۳) شهوت، مصیبت اور خواہش نفس (۴) طاعت سے دور ہونا (۵) اہل خیر اور صلاح سے دوری تلاش کرنا...

Read More

گا۔ - General

گا۔

اور اگر اپنے آپ کو ترکستان کے شہر میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اپنے دشمن پر فتح پائے گا۔ اور اگر اپنے آپ کو بلغار اور شغلان کے شہروں میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس پر خیانت ہو گی اور اس کے کام پوشیدہ ہوں گے۔ اور...

Read More

گا۔ - حضرت جعفر صادق

گا۔

(۳) اس شخص کی رضا کو ڈھونڈنا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں لیائی کرنا تین وجہ پر ہے : (۱) پاکیزہ بات (۲)

Read More

گا۔ - General

گا۔

اور اگر اپنی گردن پر گرانی دیکھے۔ حالانکہ اس کی گردن پر کوئی چیز نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی گردن پر بوجھ ہے اور اسکو گرانی معلوم نہیں ہوتی ہے تو درستی دین اور درازی عمر پر...

Read More

گا۔ - General

گا۔

اور اگر دیکھے کہ کلازہ سے لڑائی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس صفت کے آدمی کے ساتھ صاحب خواب جھگڑا کرے

Read More

گا۔ - General

گا۔

اور اگر دیکھے کہ کلازہ اس کے ہاتھ سے اڑا ہے۔ دلیل ہے کہ ایسے آدمی کی صحبت ترک کرے گا اور اگر اسے مار کر اس کا گوشت کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا اور اسی قدر اس کا مال کھائے گا۔

Read More

گا۔ - General

گا۔

حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ تیرے خلیفہ امیر المومنین حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ ہیں:۔ ابن سیرین رحمتہ اللہ تعا فرمایا ہے ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کو خواب میں خوش طبیعت ن اور اور ہے ہنستا...

Read More

گا۔ - حضرت ابن سیرین

گا۔

چوتھے خلیفہ حضرت امیر المومنین علی المرتضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص آپ کو خواب میں خوش طبیعت اور ہنستے ہوئے دیکھے تو اس ام ہوئے دیکھے...

Read More

گا۔ - حضرت ابن سیرین

گا۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو خواب میں دیکھے تو دلیل ہے کہ راہ دین اسلام میں یگانہ ہو گا اور مسلمانوں میں قول کا سچا اور بادیانت مشہور ہو گا...

Read More