D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کبوتر - حضرت جعفر صادق

کبوتر

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کبوتر پانچ وجہ پر ہے : (۱) عورت (1) کنیز (۳) مال (۴) غائب کا خط (۵) ریاست

Read More

کبوتر - اہل تعبیر

کبوتر

ہے۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کبوتروں کا خواب میں دیکھنا ہر ایک کبوتر کے عوض بیداری میں ایک درہم پانا کتاب خواندن (کتاب پڑھنا)

Read More

کبوتر - حضرت ابن سیرین

کبوتر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ تفسیر کی کتاب پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ راہ دین اور زہد کی طرف مائل ہو گا اور اس پر بستہ کام کشادہ ہوں گے۔ اور اگر دیکھے کہ فقہ کی...

Read More

کستان (الی) - حضرت ابن سیرین

کستان (الی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں السی مال حلال ہے اور جس قدر کہ دیکھی جائے اس کی منفعت روئی سے کم ہے جیسا کہ ہم نے حرف جیم میں بیان کیا ہے۔ اور خواب میں السی کا کپڑا مبار...

Read More

کستان (الی) - حضرت جعفر صادق

کستان (الی)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں السی دیکھنا تین وجہ پر ہے :(1) مال حلال (۲) منفعت (۳) شرارت

Read More

کتیرا (ایک گوند ہے) - حضرت ابن سیرین

کتیرا (ایک گوند ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں دیکھے کہ کثیرا اس کے پاس ہے یا کسی نے اسکو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مرد بخیل سے مال اس کو بچا کھچا ملے گا۔ اور اگر خواب میں دیکھے کہ کث...

Read More

کتیرا (ایک گوند ہے) - حضرت جعفر صادق

کتیرا (ایک گوند ہے)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کتنیدا تین وجہ پر ہے : () لوگوں کے مال کا بچا کھچا (۲) تھوڑا نفع (۳) ایسا کام ہو گا کہ جس سے صاحب خواب کو تھوڑا نفع پہنچے گا۔

Read More

کحالی (سرمه فروش) - General

کحالی (سرمه فروش)

خواب میں سرمہ : سرمہ فروش کو دیکھنا گذشتہ کاموں کی صلاح پر دلیل ہے اور بھولے ہوؤں کے کاموں میں راہنما ہے۔ اگر دیکھے کہ سرمہ بیچتا ہے اور اس کی دو آنکھوں کے لئے مفید ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کو راہ صلاح کی...

Read More

کحالی (سرمه فروش) - حضرت جابر مغربی

کحالی (سرمه فروش)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کحالی کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ متفرق دوستوں کو جمع کرے گا اور لوگوں میں صلاح کی جستجو کرے گا۔ اور اگر اس کی دوا نافع نہیں ہے تو اس کی تاویل...

Read More