D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کی - حضرت ابن سیرین

کی

چکی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ

Read More

کی - حضرت ابن سیرین

کی

چکی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ

Read More

کی عورت - General

کی عورت

اور اگر دیکھے کہ اس کی زین سونے اور چاندی سے آراستہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مغرور اور متکبر ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کی زین سیاہ ہے اور اس میں کوئی آرائش نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت پارسا اور...

Read More

کر - General

کر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ جھنڈے کا خواب میں دیکھنا سفر پر دلیل ہے۔ اگر دیکھے. کہ اس کو لوگوں نے جھنڈا دیا ہے۔ یا اس کے پاس لشکر جمع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ جھنڈا اگر سفید ی...

Read More

کر - حضرت جابر مغربی

کر

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے اس کے ہاتھ میں بڑا سفید جھنڈا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت کسی بزرگ مالدار شخص سے ہو گی اور اس سے خیر و منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس...

Read More

کر - حضرت جعفر صادق

کر

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جھنڈے کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) سردار (۲) سفر (۳) مرتبہ (۴) اچھے حالات

Read More

کہ - General

کہ

دیا ہے۔ دلیل ہے کہ : ہے احتیاط رکھ۔ اور اگر اس کو کہیں کہ روٹی توڑ یعنی بھائیوں کو خوش رکھ۔ اور اگر کوئی گیہوں بیچنے کو کہے۔ یعنی روٹی مانگتا ہے اور اگر کہیں کہ کمر کو بہانا کہ کمر کو باندھ۔ یعنی کام...

Read More

کاجی - حضرت ابن سیرین

کاجی

کا جی ایک قسم کا کھانا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس نے روغن کنجد اور روغن بادام کے ساتھ کاجی کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اسی قدر خیر و منفعت حاصل ہو گی...

Read More

کاجی - حضرت جابر مغربی

کاجی

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے شیریں چیز کے ساتھ کاجی کھائی ہے۔ دلیل ۔ کہ اس نے ہے ہے کہ اس کو آسانی سے مال ملے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ترش چیز کے ساتھ کھائی ہے تو ترقی...

Read More