D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کے گا۔ - حضرت جعفر صادق

کے گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹوپی شرف اور بزرگی پر دلیل ہے اور اس کو خواب میں دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) ولایت (۲) ریاست (۳) بزرگی (۴) عزت اور مرتبہ (۵) مقدار (۶) کلاہ روز کا مرت...

Read More

کل شدن گنجا ہونا) - حضرت ابن سیرین

کل شدن گنجا ہونا)

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ تعا ر ی ہے ان مطالب این رکھے کہ ان کا اسرا گنجا ہوا ہے۔ دلیل ہے

Read More

کولبٹن (مکھی) - حضرت ابن سیرین

کولبٹن (مکھی)

کلبتین، لوہے کو پکڑنے کا اوزار یعنی زنبور حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زنبور خادم لوم ہے کہ خوبی کے کے ساتھ بادشاہ کے ہاتھ سے سے مال لگاتا نکالتا ہے ہے اور لوگوں تجھے...

Read More

کلم ایک سبزی ہے) - حضرت ابن سیرین

کلم ایک سبزی ہے)

کلم ایک سبزی ہے گو بھی جیسی۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس کلم ہے اور کھائی ہے۔ دلیل ہے کہ عورت سے منفعت پائے گا۔ اور اگر بغیر گوشت کے کھائے تو دل...

Read More

کلم ایک سبزی ہے) - حضرت جابر مغربی

کلم ایک سبزی ہے)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں گوشت اور کلم کو اکٹھا پکا کر کھائے۔ دلیل ہے کہ بہت منفعت پائے گا۔ اور اگر خام ہے تو کم فائدہ ہے۔ اور اگر بے وقت کھائی ہے تو غم و اندیش...

Read More

کلنگ (گونج) - حضرت ابن سیرین

کلنگ (گونج)

کلنگ کو نج خواب میں مسافر مرد ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کونج پکڑی ہے۔ یا اس کو کسی نے دی ہے۔ دلیل ہے کہ مسافر آدمی سے ملے گا اور اس سے نیکی کرے گا۔ اور اگر دی...

Read More

کلیجه - حضرت ابن سیرین

کلیجه

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کلیجہ عیش خوش اور نعمت و مال پر دلیل ہے جو اس کو

Read More

کلید (چابی کنجی) - حضرت ابن سیرین

کلید (چابی کنجی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چابی کا رکشائندہ مرد ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھئے که چابی تھما کرتالا کھولا ہے اور دروازہ کھل گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے بستہ کام کشادہ ہوں گے اور...

Read More

کلید (چابی کنجی) - اہل تعبیر

کلید (چابی کنجی)

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ دروازہ بند کرنے کی چابی نکاح کرتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بہشت کے دروازہ کی چابی اس کے ہاتھ میں ہے۔ دلیل ہے کہ دین میں بادشاہ ہو گا۔

Read More