D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کفن - حضرت ابن سیرین

کفن

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی مردہ یا زندہ کے لئے کفن بنایا ہے۔ اگر وہ معلوم شخص ہے تو اس سے رنج پہنچنے پر دلیل ہے۔ اور اگر کسی معلوم مردے کے لئے کفن بنایا ہے۔ دلیل ہے...

Read More

کفن - اہل تعبیر

کفن

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ مردے کا کفن پھاڑا ہے۔ اہل تعبیر کہتے ہیں کہ اگر صاحب خواب صالح، پارسا اور طالب علم ہے اور باریک باتیں کہتا ہے۔ دلیل ہے کہ دنیا اس...

Read More

کلازہ (ایک پرندہ ہے) - General

کلازہ (ایک پرندہ ہے)

ہے تو لوگ اس کے علم سے نفع اٹھائیں گے۔ کلازہ ایک پرندہ ہے جس کو عقیق بھی کہتے ہیں۔ اس کو خواب میں دیکھنا بے وفا اور بددین مرد پر دلیل ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے کلازہ پکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ اوپر کی...

Read More

کلاغ (پہاڑی کوا) - حضرت ابن سیرین

کلاغ (پہاڑی کوا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کوا بد عہد اور بدکار شخص ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس نے کو اپکڑا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے جھوٹے حیلے کے ساتھ عظیمت حاصل کرے گا۔ اگر دیکھے کہ ک...

Read More

کلاه (ٹوپی) - حضرت دانیال

کلاه (ٹوپی)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ٹوپی کا دیکھنا اس کی قدر اور قیمت کے مطابق عزت اور مرتبہ ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے سر پر غازیوں کی ٹوپی ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن پر غالب آئے گا۔

Read More

کلاه (ٹوپی) - حضرت ابن سیرین

کلاه (ٹوپی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے سر پر ترکوں کی ٹوپی ہے۔ دلیل ہے کہ سختی سے منفعت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے سر پر آتش پرستوں کی ٹوپی ہے۔ دلیل ہے کہ...

Read More

کے گا۔ - General

کے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ ہے دلیل ہے کہ خیر اور منفعت پائے گا۔ اور اگر اس کے خلا ٹوپی دیکھے اور بیداری میں بھی وہی پہنے۔ دلیل ہے کہ خیر اور منفعت پائے گا۔ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ گرمی کی ٹوپ...

Read More

کے گا۔ - حضرت جابر مغربی

کے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے کلاہ پہنی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا شرف اور مرتبہ زیادہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ ٹوپی پھٹی ہوئی اور پرانی ہے۔ دلیل ہے کہ غمگین ہو گا۔ اور اگ...

Read More

کے گا۔ - حضرت اسماعیل

کے گا۔

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے جڑاؤ ٹوپی پہنی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی قدر اور قیمت کے مطابق شرف اور بزرگی پائے گا۔ لیکن اس کے دین میں نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس...

Read More