D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

قاضی (حاکم شرع) - حضرت ابن سیرین

قاضی (حاکم شرع)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ قاضی ہوا ہے۔ دلیل ہے لوگوں پر حکومت کرتا ہے اور اس کا اہل نہیں ہے۔ دلیل ہے کہ رنج اور بلا میں گرفتار ہو گا اور اس کا مال...

Read More

قاضی (حاکم شرع) - حضرت جابر مغربی

قاضی (حاکم شرع)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قاضی نے اس پر حکم کیا ہے وہی ہو گا جو اس نے دیکھا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ قاضی کے ہاتھ میں ترازو ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں میں سچائی کے ساتھ حکم کرے...

Read More

قافله - حضرت ابن سیرین

قافله

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قافلہ گھر کو آتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا رکا ہوا کام پورا ہو گا اور اپنے سے دور ہو گا۔

Read More

قالب - حضرت ابن سیرین

قالب

قالب کالبد - ڈھانچہ ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں جوتے یا موزے کا قالب دیکھے۔ تو دلیل عورت اور خادم پر ہے۔ جو اس کا کام سنواریں گے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس قالب ہے۔...

Read More

قالب - حضرت جابر مغربی

قالب

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سے قالب ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کو خادموں سے خیر و منفعت حاصل ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ خود جوتی بناتا ہے یا موزے سیتا ہے۔ دلیل ہے کہ بہتر ہو گا۔

Read More

قالین - حضرت ابن سیرین

قالین

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے لئے ایک بڑا قالین بچھایا ہوا ۔ جانتا ہے کہ اس کی ملک ہے تو درازی عمر اور روزی کی فراخی پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ قالین پر بیگ...

Read More

قالین - حضرت جابر مغربی

قالین

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قالین لپیٹ کر کندھے پر رکھے ہوئے ہے۔ دلیل ہے کہ ایک جگہ سے دوسری جگہ پر جائے گا اور اس کی عمر تھوڑی رہتی ہے۔ اور جس قدر قالین بڑا اور زیادہ فراخ ہو گا اس کی...

Read More

قالین - حضرت دانیال

قالین

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ قالین چھوٹا اور سبز ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی روزی تنگ ہو گی۔ لیکن اس کی عمر دراز ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس سبز اور پاکیزہ قالین ہے۔ دلیل ہے کہ اس...

Read More

قبا (عبا) - حضرت ابن سیرین

قبا (عبا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سوتی قبا پناہ اور سفر میں قوت ہے۔ اگر دیکھے کہ سوتی قبا فراخ پہنے ہوئے ہے۔ دلیل ہے کہ غموں سے نجات پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ریشم کی قباء پہنے...

Read More