D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

غزا کردن (جہاد کرنا) - حضرت جابر مغربی

غزا کردن (جہاد کرنا)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کافروں کے ساتھ تنہا جنگ کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا اور اس کو روزی حلال ملے گی اور عمر دراز ہو گی۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : وَلَا ت...

Read More

غزا کردن (جہاد کرنا) - حضرت جعفر صادق

غزا کردن (جہاد کرنا)

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں جہاد کرنا چھ وجہ پر ہے : (۱) خیر و برکت (۲) آنحضرت کی سنت ادا کرنا (۳) دشمن پر فتح پانا (۴) بیماری سے شفاء (۵) بادشاہ کی اطاعت (۱) نیمت پانا۔

Read More

غل (گولا) - حضرت ابن سیرین

غل (گولا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غل کفر ہے اور اس کا میلان ناحق کی طرف ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی گردن میں غل ہے۔ دلیل ہے کہ کافر ہو کر مرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا غل کتے...

Read More

غل (گولا) - حضرت ابن سیرین

غل (گولا)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھوں میں غل ہیں۔ تو اسکے بخل پر دلیل ہے فرمان حق تعالیٰ ہے : وَقَالَتِ الْمُهُوحُدُ اللَّهِ مَغْلُولَتَهُ عَلَتْ أَيْدِيَهُمْ وَل...

Read More

غلاف (میان) - حضرت ابن سیرین

غلاف (میان)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غلاف عورت ہے۔ اگر دیکھے کہ تلوار کا میان ٹوٹا ہے اور تلوار سلامت ہے۔ دلیل ہے کہ فرزند سلامت پیدا ہو گا اور اس کی ماں مرگی اور چھری کا میان بھی ی...

Read More

غلام - حضرت ابن سیرین

غلام

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ غلام ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ سخت کام میں گرفتار ہو گا اور اس میں رنجور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے غلام لیا ہے یا خریدا ہے۔ دل...

Read More

غلبه کردن (غالب آنا) - حضرت ابن سیرین

غلبه کردن (غالب آنا)

غلبه کردن غالب آنا۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اپنے دشمن پر غالب آیا ہے۔ تو دلیل ہے کہ دشمن پر غالب آئے گا۔ اور اگر خلاف دیکھے تو دشمن غالب آئے گا۔

Read More

غم - حضرت ابن سیرین

غم

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں غم شادی اور خوشی ہے۔ اگر دیکھے کہ غمگین ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ خوشی پائے گا اور اپنی مرادات کو پہنچے گا۔

Read More

غم - حضرت جابر مغربی

غم

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ غمگین ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ غم سے رہائی ہوئی ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

Read More