طوق (گردن کا زیور) - حضرت ابن سیرین
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی گردن میں سونے یا چاندی کا طوق ہے۔ دلیل ہے کہ ولایت پائے گا اور اس میں انصاف کرے گا۔ اور اگر لوہے کا طوق دیکھے۔ دلیل ہے کہ بددیانت...
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کی گردن میں سونے یا چاندی کا طوق ہے۔ دلیل ہے کہ ولایت پائے گا اور اس میں انصاف کرے گا۔ اور اگر لوہے کا طوق دیکھے۔ دلیل ہے کہ بددیانت...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر اپنی گردن میں سنہری طوق دیکھے تو دلیل ہے کہ ولایت پائیگا اور اگر تانے تا ہے یا لوہے کا ہے تو دلیل ہے کہ کسی سے جھگڑا کرے گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ گردن میں طوق کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے : (۱) حج (۲) ولایت (۳) خصومت (۴) امانت (۵) غلام (۱) کنیز - اور اگر خواب میں اپنے گھوڑے کی گردن میں طوق دیکھے۔ دلیل ہے کہ...
Read Moreاگر دیکھے کہ اس فرمایا ہے کہ خواب میں شمال قدر بزرگی اور مرتبہ ہے۔ ا حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا نے کے نئی پاس نئی اور پاکیزہ شامل ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا مرتبہ بڑھے گا۔ اور اگر اس کے خلاف د...
Read Moreحضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چاور کا دیکھنا امانت، دیانت اور دین کی قوت ہے۔ اور اگر دیکھے کہ شمال پاکیزہ ہے۔ دلیل ہے کہ امانت گزارے گا۔ اور اگر شال میلی ہے، دلیل ہے کہ اس کے ذمے ام...
Read Moreحضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سفید چادر پار سا لڑکا ہے اور سرخ چاور دلیل ہے کہ اس کا فرزند عیش و عشرت کو پسند کرے گا اور اگر سیاہ ہے تو اس کا فرزند عالم، قاضی یا خطیب ہو گا۔
Read Moreحضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چادر دیکھنا اس وجہ پر ہے : (1) عزت اور مرتبہ (۲) ولایت (۳) فرزند (۴) دولت (۵) بزرگی (۱) مال (۷) منفعت (۸) علم (۹) دین (۱۰) تلوار - کتاب كامل التعبي...
Read More