D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

۔ - حضرت ابن سیرین

۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ جنگل سے باہر آیا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بیابان میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ تمکی...

Read More

۔ - حضرت جعفر صادق

۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں پہاڑ دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) بادشاہ (۲) منشی کا کام (۳) فتح پانا (۴) بلندی حاصل کرنا (۵) سرداری پانا۔

Read More

۔ - حضرت ابن سیرین

۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ جنگل سے باہر آیا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بیابان میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ تمکی...

Read More

۔ - حضرت ابن سیرین

۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ جنگل سے باہر آیا ہے تو دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ بیابان میں گیا ہے تو دلیل ہے کہ تمکی...

Read More

@. - General

@.

سویا ہوا دیکھے اور اگر دیکھے کہ تخت ٹوٹا اور وہ اس پر سے گر پڑا ہے۔ تو دلیل ہے کہ عزت اور مرتبے سے کرے گا اور اس کا حال بد ہو گا۔

Read More

@. - حضرت جعفر صادق

@.

عزت و مرتبه دو حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں تخت دیکھنا سات وجہ پر ہے۔ اول -سفر سوم مرتبہ - چهارم بلندی پنجم ولایت ششم قدر وجاہ ہفتم کاروبار کا ترقی پر ہونا۔

Read More

اس کی - General

اس کی

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کا جسم درست اور قوی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا کام نظام سے ہو گا اور اس کا راز پوشیدہ رہے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا جسم ضعیف ہے تو دلیل ہے کہ دروی...

Read More

اس کی - حضرت جعفر صادق

اس کی

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی اپنے جسم پر زیادتی دیکھے تو قوت اور تونگری اور دشمن پر فتح پانے کی دلیل ہے۔ اور اگر اپنے جسم پر نقصان دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔ اور اگر د...

Read More

النبوة النبوة - - General

النبوة النبوة -

انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ

Read More