D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

. - حضرت جابر مغربی

.

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے راستہ میں سبزی اور اچھے اچھے پودے ہیں۔ دلیل ہے کہ دین میں بدعت کرے گا۔ یا اپنے کام میں حیران ہو گا۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : إِنَّ هَذَا صِ...

Read More

. - حضرت اسماعیل

.

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیدھا راستہ اسلام ہے اور ٹیڑھا راستہ اس کے خلاف ہے۔

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں راستہ دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) دنیا (۲) آرام (۳) نیک کام (۴) خیر و برکت (۵) آسانی اور رحمت

Read More

. - General

.

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ری آسمان سے لکھی ہے اور اس نے اس کو تھاما ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ اس میں اور حق تعالی میں کوئی عہد و پیمان ہے۔ مثلا اگر بیماری کی حالت میں کیے...

Read More

. - اہل تعبیر

.

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ خواب میں کسی کا دیکھنا حق تعالے لے کے کے ساتھ ساتھ اور اور محمد مخلوق کے ساتھ عہد و پیمان ہوتا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ ری اس کی گردن میں کسی نے ڈالی ہے۔ دلیل ہے کہ اس...

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں رسی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے : (۱) عہد و پیمان (۲) دین (۳) امانت (۴) مراد کا پورا ہوتا۔

Read More

. - حضرت جعفر صادق

.

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ رنگ سبز اور سفید خیر و برکت اور دین کی صہ کیونکہ اہل بہشت کا لباس ہے۔

Read More

. - General

.

ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں بہت انعام پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ خون اس نہر میں جاری ہے۔ دیکھے کہ نہر کا پانی سفید اور اچھا ہے۔ دلیل ہے کہ عام لوگ وزیر کی تعریف کریں گے۔ حوری ہو گی۔ اور اگر

Read More

. - General

.

اور اگر دیکھے کہ نہر کا پانی زمین میں گھستا ہے اور کچھ نہیں رہا ہے۔ تو عذاب پر دلیل ہے کہ اس آئے گا۔ فرمانِ حق تعالیٰ ہے : قُلْ أَنتُمْ أَنْ أَصْبَحَ مَاءُ كُمْ غَوْرًا " لَمَنْ يَأْتِيَكُمْ بِمَاءٍ م...

Read More