D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

ارزیز (سیسه قلعی) - حضرت ابن سیرین

ارزیز (سیسه قلعی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا سیسہ ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر دنیا کا سامان حاصل کرے گا جو برتنوں کے نیچے ہوتا ہے۔ جیسے پیالہ اور تھال وغی...

Read More

ارزیز (سیسه قلعی) - حضرت کرمانی

ارزیز (سیسه قلعی)

حضرت کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ کیسے کو گلاتا ہے تو دلیل ہے کہ لوگ اس کی بدی کریں گے۔

Read More

ارزیز (سیسه قلعی) - حضرت جعفر صادق

ارزیز (سیسه قلعی)

حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیسہ دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول نفع۔ دوم خدمت گار - سوم گھر کا اسباب

ارش (گز) - حضرت ابن سیرین

ارش (گز)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ گزیا اور کوئی چیز اس کے سامان کو ناچتی ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اسے نفع اور فائدہ ہو گا۔

Read More

ارش (گز) - حضرت جابر مغربی

ارش (گز)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر ری یا ریشم کا کپڑا نا پتا ہوا اپنے آپ کو خواب میں دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ سفر میں اسی قدر حرام مال پائے گا۔