D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

کوڑی دیکھنا

سپید مهره (کوڑی)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں کوڑی دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا پوشیدہ راز ظاہر ہو گا۔

Read More

کوڑیوں سے کھیلنا

سپید مهره (کوڑی)

اگر دیکھے کہ کوڑیوں سے کھیل نہیں سکتا ہے۔ دلیل ہے کہ نہ جاتا ہوا کام کرے گا۔

Read More

حضرت جابر مغربی کی تعبیر

سپید مهره (کوڑی)

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سپید مہرہ دیکھنا مردوں کے لئے رنج اور سختی ہے۔ اور عورتوں کے لئے رسوائی اور راز کا ظاہر ہونا ہے۔

Read More

حضرت جعفر صادق علیہ السلام کی تعبیر

سپید مهره (کوڑی)

خواب میں سپید مہرہ دیکھنا چار وجہ پر ہے : (1) بری چیز (۲) جھوٹی بات (۳) راز کا ظاہر ہونا (۴) رنج اور سختی۔

Read More

ستارگان دیکھنا

ستارگان (ستاری)

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستارے بزرگوں اور امیروں پر اور آفتاب بادشاہ پر اور چاند وزیر پر دلیل ہے۔

Read More

زحل ستارہ دیکھنا

ستارگان (ستاری)

اگر خواب میں زحل ستارے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام دیہاتی لوگوں سے ہو گا اور اس کو ان سے مال اور نعمت حاصل ہو گی۔

Read More

مشتری ستارہ دیکھنا

ستارگان (ستاری)

اگر مشتری ستارے کو خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام سردار مصلح، پارسا اور خیر خواہ سے پڑے گا۔

Read More

مریخ ستارہ دیکھنا

ستارگان (ستاری)

اگر خواب میں مریخ ستارے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام خوبصورت عورتوں اور خادموں سے پڑے گا اور ان سے خیر و آرام پائے گا۔

Read More

عطارد ستارہ دیکھنا

ستارگان (ستاری)

اگر خواب میں عطارد ستارے کو دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت مرد دانا اور بات کرنے والے سے ہو گی۔

Read More