D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

حضرت جعفر صادق علیہ السلام کی تعبیر

سبو (مشکا)

خواب میں مشکا پانچ وجہ پر ہے : (۱) منافق مزدور (۲) عورت (۳) خادم (۴) کنیز (۵) دین کی مضبوطی۔

Read More

بھوسی دیکھنا

سبوس (بھوسی/چھان)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھوسی محتاجی پر دلیل ہے۔

Read More

بھوسی کی روٹی کھانا

سبوس (بھوسی/چھان)

اگر خواب میں دیکھے کہ کوئی مرد بھوسی کی روٹی کھاتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس ملک میں قحط اور تنگی پڑے گی۔

Read More

بھوسی کو گھر سے باہر ڈالنا

سبوس (بھوسی/چھان)

اگر دیکھے کہ بھوسی کو گھر کے باہر ڈالا ہے۔ تو نعمت اور فراخی پر دلیل ہے۔

Read More

حضرت جعفر صادق علیہ السلام کی تعبیر

سبوس (بھوسی/چھان)

خواب میں بھوسی تین وجہ پر ہے: (۱) محتاجی (۲) عیش کی تنگی (۳) نعمت۔

Read More

سپید آب دیکھنا

سپید آب

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سپید آب دیکھنا غم و اندوہ پر دلیل ہے۔

Read More

سپید آب پاس ہونا

سپید آب

اگر دیکھے کہ اس کے پاس سپید آب ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ کسی سے گفتگو کرے گا اور ہمیشہ غمگین رہے گا۔

Read More

چہرے پر سپید آب دیکھنا

سپید آب

اگر دیکھے کہ اس کے چہرے پر سپید آب ہے۔ دلیل ہے کہ اس قدر دنیا کا سامان حاصل کرے گا۔

Read More

حضرت ابراہیم کرمانی کی تعبیر

سپید آب

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ سپید آب خدمتگار ہے۔ اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ گھر کا مالک ہے۔

Read More