D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة القريش - حضرت ابن سیرین

سورة القريش

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ القریش پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ خوف اور دہشت سے امن میں ہو گا۔

Read More

سورة القريش - حضرت جعفر صادق

سورة القريش

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے ایسے شخص سے محبت رکھے گا جو اس کو راہ دین میں رسوا کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خلقت کے ساتھ احسان کرے گا۔

Read More

سورة الماعون - حضرت ابن سیرین

سورة الماعون

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الماعون پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ نماز پڑھا کرے گا۔

Read More

سورة الماعون - حضرت جعفر صادق

سورة الماعون

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کو بددین کی صحبت سے بچنا چاہے۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دشمن پر فتح پائے گا۔

Read More

سورة الكوثر - حضرت ابن سیرین

سورة الكوثر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الکوثر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال اور نعمت پائے گا۔

Read More

سورة الكوثر - حضرت جعفر صادق

سورة الكوثر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بزرگوں سے بخشش پائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بہت سی خیرات کرے گا۔

Read More

سورة الكافرون - حضرت ابن سیرین

سورة الكافرون

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے ف بدعت کی راہ پر چلے گا اور دنیا پر مغرور ہو گا۔ ے دلیل ہے کہ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر غم میں ہے تو خوشی پائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ الس...

Read More

سورة النصر - حضرت ابن سیرین

سورة النصر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النصر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق کی راہ میں متوکل ہو گا۔

Read More

سوره تبت - حضرت ابن سیرین

سوره تبت

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ثبت پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ مکار اور فریبی ہو گا اور خدائی عذابوں کے خطرات میں ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے...

Read More