D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة الفجر - حضرت جعفر صادق

سورة الفجر

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کی ہیبت اور شکوہ کم ہو گا۔

Read More

سورة البلد - حضرت ابن سیرین

سورة البلد

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ البلد پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ صدقہ دنیا اس واجب ہو گا اور پسند کرے گا۔

Read More

سورة البلد - حضرت جعفر صادق

سورة البلد

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ ہر ایک شخص کے ساتھ احسان کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ دلیل ہے کہ آفات اور بلاؤں سے امن میں رہے گا۔

Read More

سورة الشمس - حضرت ابن سیرین

سورة الشمس

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الشمس پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے کوئی فاسد کام ہو گا۔

Read More

سورة الشمس - حضرت جعفر صادق

سورة الشمس

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بلاؤں سے امن میں رہے گا۔

Read More

سورة الليل - حضرت ابن سیرین

سورة الليل

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ اللیل پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ مال -کی زکوۃ دے گا اور سائلوں کو نہ جھڑ کے گا۔

Read More

سورة الفتحي . - حضرت ابن سیرین

سورة الفتحي .

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الھی پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ سائلوں کو کچھ دے گا۔

Read More

سورة الفتحي . - حضرت جعفر صادق

سورة الفتحي .

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ غریبوں سے پیار کرے گا۔

Read More

سورة الم نشرح - حضرت ابن سیرین

سورة الم نشرح

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الم نشرح پڑھتا ہے۔ دلیل اس کی مشکل آسان ہو گی۔ حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ بند دروازے اس پر کھل جائیں گے۔ حضرت جعفر صادق...

Read More