D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سورة النازعات - حضرت جعفر صادق

سورة النازعات

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس کا دل کر حیلے اور خیانت سے پاک ہو گا۔

Read More

سورة عبس - حضرت ابن سیرین

سورة عبس

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ مبس پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں پر ترش روئی کرے گا۔

Read More

سورة عبس - حضرت جعفر صادق

سورة عبس

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بہت سے روزے رکھے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ راہ حق میں خیرات کرے گا۔

Read More

سورة التكوير - حضرت ابن سیرین

سورة التكوير

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ التکویر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ درد چشم سے بے خوف رہے گا۔

Read More

سورة التكوير - حضرت جعفر صادق

سورة التكوير

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ مشرق کی طرف بہت سفر کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ ڈر والی چیزوں سے امن میں رہے گا۔

Read More

سورة الانفطار - حضرت ابن سیرین

سورة الانفطار

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی خواب دیکھے کہ سورہ الانفطار پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ خوف خدا رکھے گا۔

Read More

سورة الانفطار - حضرت جعفر صادق

سورة الانفطار

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی رغبت دنیا کے مال کی طرف ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بادشاہوں کے نزدیک معزز اور محترم ہو گا۔

Read More

سورة المطففين - حضرت ابن سیرین

سورة المطففين

سورة المطففین پڑھتا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے سورۃ ا ناپ اور پیمانہ درست رکھے گا۔

Read More

سورة المطففين - حضرت جعفر صادق

سورة المطففين

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ راستی اور سچائی کی تلاش کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ سب کے ساتھ منصف ہو گا۔

Read More