سورة الرعد - حضرت ابن سیرین
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الرعد پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ : فرمایا ہے کہ الرعد خواب میں
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الرعد پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ : فرمایا ہے کہ الرعد خواب میں
Read Moreہمیشہ عبادت اور قرآن مجید پڑھنے میں مشغول ہو گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ سورۃ الرعد خواب میں پڑھنے والا کار خیر اور طاعت میں راغ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر کوتاہ ہو گی۔ .
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ ابراہیم پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ ہمیشہ طاعت اور نیک کاموں میں مشغول ہو گا۔
Read Moreہوگی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالی کے نزدیک عزیز اور گرامی ہو گا اور اس کی عاقبت محمود
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحجر پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حق تعالی کے نزدیک پسندیدہ ہو گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی ہر ایک امید پوری ہو گی۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم عنایت کرے گا اور اس کی حاجت بڑھائے
Read Moreحضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ النمل پڑھتا ہے۔ دلیل ہے کہ حلال روزی پائے گا اور اہل دین کا دوست ہو گا۔
Read Moreحضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ محنت اور آفت سے امن میں رہے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالے اس کو علم عنایت کرے گا۔
Read More