D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سے رکے گا۔ - حضرت جابر مغربی

سے رکے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے دونوں ہاتھوں میں ہیں۔ تو دلیل ہے کہ اس کو مال اور نعمت رنج سے حاصل ہوں گے۔

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت جعفر صادق

سے رکے گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں کڑوں کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے : (۱) ریاست (۲) حکمت (۳) مکر (۴) غم (۵) برادر یا فرزند دست و روشستن (ہاتھ منہ دھونا)

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت ابن سیرین

سے رکے گا۔

دست و روئے شستن۔ ہاتھ منہ دھونا۔ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے ہاتھ اور منہ صاف پانی سے دھویا ہے۔ دلیل ہے کہ غم سے نجات پائے گا۔ اور اگر بیمار ہے تو شفاء پائے گا...

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت جابر مغربی

سے رکے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ دونوں ہاتھ سے منہ دھوتا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنے دوستوں سے مدد مانگے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہاتھ اور منہ دھوتا ہے اور اس کا وضو اسی وقت ٹوٹا...

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت جعفر صادق

سے رکے گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کا ہاتھ اور منہ دھویا ہے اور وہ اس میں تامل کر رہا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی۔ دستینه دستانہ (ہاتھ کا غلاف) وستانہ ۔ ہاتھ کا...

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت ابن سیرین

سے رکے گا۔

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں لوہے کا دستانہ ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو تو نگری اور قوت ہو گی اور دشمن پر فتح پائے گا۔ خاص کر اگر فولاد کا دستانہ ہے۔ اس کی...

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت جعفر صادق

سے رکے گا۔

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ دستانے کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے : (۱) قوت اور توانائی (۲) دشمن پر فتح پانا (۳) دنیا کے کام کا انتظام۔

Read More

سے نکلے گا۔ - General

سے نکلے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ رودبار خواب میں حج اسلام ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : بواد غَيْرَ ذِي فَرْعٍ عِندَتِكَ الْمُحرم (غیر کاشت شدہ وادی میں تیرے عزت والے گھر کے نزدیک )۔

Read More

سے نکلے گا۔ - حضرت جابر مغربی

سے نکلے گا۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں رودبار شعر گوئی پر دلیل ہے۔ فرمان حق تعالیٰ ہے : والشَّعْرَاهُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَالُونَ أَلَمْ تُرَانَهُمْ فِي كُلِّ وَادٍ يَهْمُونَ (گمراہ لو...

Read More