D
Dreams Encyclopedia
Explore symbols, topics & titles

Titles

سے - حضرت ابن سیرین

سے

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ کی مشرک لوگ پرستش کرتے ہیں، ایک کو خواب میں دیکھے۔ دلیل ہے کہ مشرکوں کے ساتھ ا ساتھ اس کی صحبت ہو گی اور اگر دیکھے کہ روشن ستارہ زمین پر گرا ہے اور گم ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ ا...

Read More

سے - حضرت جابر مغربی

سے

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ ستاروں میں سے ایک ستارے نے اس کے برابر حرکت کی ہے اور اس کی گود میں گرا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے فرزند عزیز اور صاحب مرتبہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے ک...

Read More

سے - حضرت اسماعیل

سے

حضرت اسماعیل اشعث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ان ستاروں کا دیکھنا کہ جن سے لوگ جنگل میں رستہ معلوم کرتے ہیں۔ خیر و منفعت پر دلیل ہے۔ اور جن ستاروں کو لوگ پوجتے ہیں۔ ان کا دیکھنا بر...

Read More

سے - حضرت جعفر صادق

سے

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں ستاروں کا دیکھنا تو وجہ پر دلیل ہے : (۱) فقہاء (۲) علماء (۳) قصاب (۴) خلفاء (۵) وزراء (۲) ویرانه (۷) خزانہ (۸) لڑا کے لوگ (۹) شاگرد لوگ۔

Read More

سے - حضرت جعفر صادق

سے

حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ چوری خواب میں بیماری ہے۔ اور اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ جس جگہ چوری کریں دامادی کی دلیل ہے۔ یا لڑکا پیدا ہو گا۔ اور اگر صاحب خواب کا کوئی لڑکا غائب ہے تو سل...

Read More

سے - حضرت دانیال

سے

حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں چور کو دیکھنا خیانت اور حیلہ ہے۔

Read More

سے رکے گا۔ - General

سے رکے گا۔

قرآن مجید پڑھتا ہے۔ دیر

Read More

سے رکے گا۔ - اہل تعبیر

سے رکے گا۔

اور اگر دیکھے کہ جب اس کا ہاتھ کٹا ہے وہ کٹا ہوا۔ دلیل ہے کہ عمر دراز ہوگی اور گناہ ترک کرنا اور کار خیر اور اہل تعبیر نے بیان کے بیان کیا ہے کہ خواب میں ہاتھ کٹا ہے میں مشغول ہوتا ہے۔

Read More

سے رکے گا۔ - حضرت جابر مغربی

سے رکے گا۔

اور اگر دیکھے کہ اس کا دایاں ہاتھ کسی گناہ کے باعث کاٹا گیا ہے۔ دلیل ہے کہ جھوٹی قسم کھائے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اپنا ہاتھ حلقہ کی طرح گردن میں ڈالا ہوا...

Read More