کٹا ہوا سر ہاتھ میں ہونا
اگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں کٹا ہوا سر ہے تو دلیل ہے کہ مال بہت پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کے ہاتھ میں کٹا ہوا سر ہے تو دلیل ہے کہ مال بہت پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا سر نیک بات کہتا ہے تو دلیل ہے کہ نیکوکار ہوگا اور انصاف کرے گا۔ اگر بری بات کہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔
Read Moreاگر اپنا سر شیر کے سر جیسا دیکھے تو دلیل ہے کہ حکومت پائے گا اور دشمن کو مغلوب کرے گا۔
Read Moreاگر اپنا سر کتے کے سر جیسا دیکھے تو دلیل ہے کہ ذلت اور خواری پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا سر خنزیر کے سر جیسا ہو گیا ہے تو خدا کی پناہ، اس کا میلان کفر کی طرف ہوگا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا سر بلور کا ہو گیا ہے تو یہ اس کی ہلاکت پر دلیل ہے۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا سر سونے یا چاندی کا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ مال پائے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا سر لوہے یا پتھر کا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ کسی کمینے سردار کی خدمت کرے گا۔
Read Moreاگر دیکھے کہ اس کا سر جسم سے جدا ہوا اور پھر جڑ گیا تو دلیل ہے کہ آخرکار شہیدوں کا مرتبہ پائے گا۔
Read More